ایشیاء

چین میں زلزلے کے جھٹکے

چین کے ٹونگا جزائر میں زلزلہ کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

بیجنگ: چین کے ٹونگا جزائر میں زلزلہ کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

متعلقہ خبریں
ہند۔چین معاہدہ کی تفصیلات منظرعام پر لائی جائیں: راشدعلوی
مشرقی انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ
چین کی بادشاہت کے ساتھ پیرس اولمپکس کا اختتام
مالدیپ کے صدر کاچین اور ہندوستان سے اظہار تشکر
مودی کے دورہ اروناچل پردیش پر چین کا احتجاج

جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے پیر کو یہ اطلاع دی۔

اتوار کی رات مقامی وقت کے مطابق تقریباً 23:15 پر آنے والے زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ کا مرکز زمین سے 269.0 کلومیٹر کی گہرائی میں 17.88 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 175.26 ڈگری مغربی طول البلد پر تھا۔

زلزلہ کے باعث کسی جان ومال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔