تلنگانہ
بی جے پی ایم پی بنڈی سنجے کی گاڑیوں کے قافلہ پر انڈے پھینکے گئے
یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع ہنمکنڈہ کے بھیمادیور پلی میں پیش آیا۔پرجاہت یاترا کے حصہ کے طورپر بنڈی سنجے جارہے تھے کہ بعض افرادنے ان کی کاروں کے قافلہ پر انڈے پھینکے۔

حیدرآباد: بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے کی گاڑیوں کے قافلہ پر انڈے پھینکے گئے۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع ہنمکنڈہ کے بھیمادیور پلی میں پیش آیا۔پرجاہت یاترا کے حصہ کے طورپر بنڈی سنجے جارہے تھے کہ بعض افرادنے ان کی کاروں کے قافلہ پر انڈے پھینکے۔
اس واقعہ سے کچھ دیر کیلئے سنسنی پھیل گئی۔بی جے پی کے لیڈروں نے الزام لگایا کہ وزیرٹرانسپورٹ پونم پربھاکر کی ایما پر یہ حملہ کیاگیا ہے۔