حیدرآباد

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ تلنگانہ

گزشتہ 27دسمبر 2023 کو مرکزی واضح رہے کہ وزیر داخلہ امیت شاہ نے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کے امیدواروں کی تائید میں مہم چلانے کیلئے تلنگانہ ریاست کا دورہ کیا تھا۔

حیدرآباد: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ 24 فروری کوتلنگانہ ریاست کا دورہ کریں گے۔ وہ بی جے پی کی جانب سے آغاز کردہ وجئے سنکلپ یاترامیں شرکت کریں گے۔ یہ یاترا تلنگانہ کے تمام 119 اسمبلی حلقوں میں نکالی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں
امیت شاہ کا جعلی ویڈیومعاملہ، 27 مقدمات درج
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
کانگریس اور بی آر ایس میں خفیہ مفاہمت:امیت شاہ
امیت شاہ نے کشمیر کی صورتحال کاجائزہ لیا

 ریاستی بی جے پی نے امیت شاہ کے دورے کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ گزشتہ 27دسمبر 2023 کو مرکزی واضح رہے کہ وزیر داخلہ امیت شاہ نے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کے امیدواروں کی تائید میں مہم چلانے کیلئے تلنگانہ ریاست کا دورہ کیا تھا۔

 بی جے پی کو اسمبلی انتخابات میں 8 اسمبلی حلقوں سے کامیابی حاصل ہوئی جبکہ وزیر اعظم نریندر مودی‘امیت شاہ ودیگر نے تلنگانہ میں بی جے پی کے اقتدار پر فائزہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ لیکن ریاست کے رائے دہندوں نے بی جے پی کو مسترد کردیاتھا۔

a3w
a3w