تعلیم و روزگار

اسسٹنٹ پروفیسر ڈپارٹمنٹ آف ٹرانسلیشن مانو محمد جنید ذاکر کا انتقال

نماز جنازہ ہفتہ 24ستمبر کو بعد نماز ظہر جامع مسجد حکیم میر وزیر علی فتح دروازہ میں بعد نماز ظہر (1:15بجے) مقرر ہے۔

حیدرآباد: جناب محمد جنید ذاکر صاحب اسسٹنٹ پروفیسر ڈپارٹمنٹ آف ٹرانسلیشن مولانا ابوالکلام آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ساکن گولڈ ہائٹس جنا چیتنیہ فیس III (نزد پلر نمبر213) ولد جناب محمد غوث صاحب مرحوم 23ستمبر جمعہ کو بعد مغرب انتقال ہوگیا۔

پسماندگان میں اہلیہ محترمہ کے علاوہ (2) فرزندان عمید عاصر، کونین باصر (حال مقیم شکاگو۔ امریکہ) شامل ہیں۔ وہ جناب محمد فرید اکبر مرحوم، جناب محمد معیداطہر، حافظ محمد نوید افروز صاحب استاذ کلیۃ البنات جامعہ نظامیہ و سابق بانی وصدر بزم طلبائے قدیم ومحبان جامعہ نظامیہ جدہ اور جناب محمد سعید شاکر صاحب صدر مدرس گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول عیدی بازار کے برادر محترم تھے۔

نماز جنازہ ہفتہ 24ستمبر کو بعد نماز ظہر جامع مسجد حکیم میر وزیر علی فتح دروازہ میں بعد نماز ظہر (1:15بجے) مقرر ہے۔

تدفین قبرستان سلطان دائرہ کُرما گوڑہ (روبرو سنٹرل جیل چنچل گوڑہ) میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات حافظ محمد نوید افروز صاحب: 6309483707 اور مولانا محمد سعید شاکر صاحب:9848874937پر ربط کریں۔