سوشیل میڈیا

ایلون مسک وزیرِاعظم اٹلی جارجیا میلونی کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہے ہیں؟

جارجیا میلونی نے ایلون مسک کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔ اس ملاقات کی اب ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جس پر انٹرنیٹ صارفین نے اپنا ردِعمل دیا ہے۔

سان فرانسسکو: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی کے ساتھ ایک اور تصویر وائرل ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں کی ملاقات حال ہی میں نیویارک میں ایک ایوارڈ تقریب میں ہوئی جہاں ایلون مسک نے جارجیا میلونی کی تعریف بھی کی تھی۔

متعلقہ خبریں
ٹویٹر کے صارفین کی تعداد میں ہر ہفتے اضافہ: مسک
اٹلی نے غزہ میں کشیدگی کم کرنے پر زور دیا
ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 21 ارب ڈالرز کی ریکارڈ کمی
ایلون مسک اپنے بیٹے کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر میں نظر آئے

بعد ازاں جارجیا میلونی نے ایلون مسک کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔ اس ملاقات کی اب ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جس پر انٹرنیٹ صارفین نے اپنا ردِعمل دیا ہے۔ انٹرنیٹ صارفین کا کہنا ہے کہ یہ دونوں ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔ انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے اس ردِعمل پر ایلون مسک نے جواب دیا ہے کہ ہم ڈیٹنگ نہیں کر رہے۔

a3w
a3w