کھیل

انگلش ٹیم پاکستان پہنچ گئی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔ ملتان پہنچنے پر انگلش ٹیم کا شاندار استقبال کیاگیا۔ انگلش ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔

ملتان: انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔ ملتان پہنچنے پر انگلش ٹیم کا شاندار استقبال کیاگیا۔ انگلش ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں
پانچ کھلاڑی آخری مرتبہ ورلڈکپ کھیلیں گے
پاکستان سیریز سے قبل بنگلہ دیش کو دھکا
عثمان خواجہ، سیاہ پٹی پر آئی سی سی کے فیصلہ کو چالینج کریں گے
ورلڈکپ کے بعد اسٹوکس کے گھٹنے کی سرجری کا امکان
اسٹوکس‘ ورلڈکپ کیلئے ونڈے ریٹائرمنٹ واپس لیں گے!

انگلینڈ کرکٹ ٹیم 2 اور 3 اکتوبر کو آرام کرنے کے بعد 4 اکتوبر سے اپنی پریکٹس شروع کرے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

دوسرا ٹسٹ میچ بھی ملتان میں 15 اکتوبر سے کھیلا جائے گا جبکہ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹسٹ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

a3w
a3w