تلنگانہ

وزیراعلی تلنگانہ نے چندر شیکھر راؤ کو سالگرہ کی مبارکباد دی

وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے سابق وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی۔

حیدرآباد: وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے سابق وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی۔

متعلقہ خبریں
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
چیف منسٹر نے الوال میں ایلی ویٹیڈ کار یڈور پروجیکٹ کا سنگ بنیادرکھا
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری
تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹے میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان

قانون ساز اسمبلی میں انہوں نے یہ مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے 40 سال تک ریاستی اور مرکزی سیاست میں اپنا الگ کردار ادا کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ چندرشیکھرراوریاست کی تعمیر نو میں اپوزیشن لیڈر کا کردار مؤثر طریقہ سے ادا کریں۔

انہوں نے ان کی صحت کاملہ کیلئے بھی نیک تمناوں کااظہارکیا۔

a3w
a3w