تعلیم و روزگار

ای سیٹ کی درخواستوں کے ادخال کی تاریخ میں توسیع

اب تک درخواست داخل نہ کرنے والے طلباء اس موقع سے استفادہ کرنے کیلئے ایس سی، ایس ٹی اور معذور امیدواروں کیلئے500اور دیگر کیلئے 900 روپے مقرر کی گئی ہے۔ 12مئی تک2500 روپے جرمانہ کے ساتھ درخوستیں داخل کئے جاسکتے ہیں۔15

حیدرآباد: تلنگانہ میں انجینئرنگ کالجس میں لیٹرل انٹری کے لئے منعقدکئے جانے والے انجینئرنگ کامن انٹرنس ٹسٹ (ای۔ سیٹ) کیلئے درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 5مئی سے بڑھاکر8مئی کردی گئی۔ آج یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کنوینر ای۔ سیٹ پروفیسر سری رام وینکٹیش نے بتایا کہ امیدوار بغیر کسی جرمانہ کے 8مئی تک درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں
کالج طلبہ کیلئے نیشنل اسکالرشپس، درخواستیں مطلوب
انجینئرنگ، اگریکلچرل و فارمیسی داخلہ ٹسٹ کا کل سے آغاز
اقامتی اسکولوں میں ٹی جی ٹی اساتذہ کے تقررات
ہم عوامی رائے کے مطابق جامع رپورٹ حکومت کو پیش کریں گے: بی سی کمیشن چیئرمین بی وینکٹیشور راؤ
اوورسیز اسکالرشپ کیلئے اقلیتی طلبہ سے درخواستیں مطلوب

 اب تک درخواست داخل نہ کرنے والے طلباء اس موقع سے استفادہ کرنے کیلئے ایس سی، ایس ٹی اور معذور امیدواروں کیلئے500اور دیگر کیلئے 900 روپے مقرر کی گئی ہے۔ 12مئی تک2500 روپے جرمانہ کے ساتھ درخوستیں داخل کئے جاسکتے ہیں۔

15مئی سے ہال ٹکٹس ڈاؤن لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔ اور20مئی کو ریاست گیر سطح پر اہلیتی امتحان منعقد کیا جائے گا۔ لیٹرل انٹر کے ذریعہ پالی ٹیکنک، بی ایس سی (ریاضی) مکمل کرچکے طلباء کو راست طور پر بی ٹیک اور بی فارمیسی کورس میں داخلہ کیلئے ای سیٹ منعقد کیا جاتا ہے۔