حیدرآباد

حیدرآباد میں پٹاخوں کی خریداری عروج پر

شہر کے مختلف مقامات پر ہول سیل میں پٹاخوں کی خریداری کے اسٹالس لگائے گئے ہیں جہاں پر دوردراز سے لوگ پٹاخوں کی خریداری کے لئے آرہے ہیں۔

حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں پٹاخوں کی خریداری عروج پر ہے۔کئی مقامات پر پٹاخوں کی فروخت کیلئے خصوصی اسٹالس لگائے گئے ہیں۔اسٹالس کے قریب آگ لگنے کے واقعات کو روکنے کیلئے احتیاطی اقدامات کئے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
عالمی یومِ معذورین کے موقع پر معذور بچوں کے لیے تلنگانہ حکومت کی مفت سہولتوں کا اعتراف مولانا مفتی صابر پاشاہ
تحفظِ اوقاف ہر مسلمان کا مذہبی و سماجی فریضہ: ڈاکٹر فہمیدہ بیگم
محکمہ تعلیم کے سبکدوش اساتذہ کو شاندار اعزاز، ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
دعا اللہ کی قربت کا دروازہ، مومن کا ہتھیار ہے: مولانا صابر پاشاہ قادری

شہر کے مختلف مقامات پر ہول سیل میں پٹاخوں کی خریداری کے اسٹالس لگائے گئے ہیں جہاں پر دوردراز سے لوگ پٹاخوں کی خریداری کے لئے آرہے ہیں۔

دکان مالکین نے کہا کہ فائر اسٹیشن سے اسٹالس کے لئے اجازت حاصل کی گئی ہے اور پانی کے ٹینکرس کو بھی تیار رکھاگیا ہے تاکہ کسی بھی قسم کے ناگہانی واقعہ کو روکا جاسکے۔