بھارت

اٹھارویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس 24 جون سے 3 جولائی تک

اٹھارویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس 24 جون سے شروع ہوگا اور 3 جولائی تک جاری رہے گا۔

نئی دہلی: اٹھارویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس 24 جون سے شروع ہوگا اور 3 جولائی تک جاری رہے گا۔

متعلقہ خبریں
مغربی مہاراشٹرا، مراٹھواڑہ اور کونکن کی 11 سیٹوں پر انتخابی مہم آج شام ختم
پارلیمنٹ کامپلکس میں مجسموں کی منتقلی پر اعتراض، اسپیکر لوک سبھا کے نام ملیکارجن کھرگےکا مکتوب
نیٹ امتحان پر برہمی کی گونج پارلیمنٹ میں سنائی دے گی: کانگریس
سی آئی ایس ایف کا 3300 رکنی دستہ آج سے پارلیمنٹ سیکوریٹی سنبھال لے گا
مودی حکومت، دستور کے لئے خطرہ: راہول گاندھی

پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ اس اجلاس میں نومنتخب اراکین کی حلف برداری، اسپیکر کا انتخاب، صدر کا خطاب اور اس پر بحث ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ راجیہ سبھا کا 264 واں اجلاس 27 جون سے بلایا گیا ہے۔ راجیہ سبھا کا اجلاس 3 جولائی کو ختم ہوگا۔

a3w
a3w