سوشیل میڈیا

ٹاٹا نکسن کو فائیو اسٹار سیفٹی ریٹنگ

یہ ریٹنگ ٹاٹا موٹرس کو ملی ایک بڑی کامیابی ہے جس میں بالغ افراد کی حفاظت کے لئے 34 میں سے 32.22 پوائنٹس اور بچوں کی حفاظت کے لئے 49 میں سے 44.52 پوائنٹس حاصل ہوئے ہیں۔

ممبئی: ٹاٹا موٹرس نے فخر کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ اس کے بالکل نئے ماڈل Nexon (ICE) نے گلوبل NCAP سے فائیو اسٹار سیفٹی ریٹنگ حاصل کی ہے۔ اس طرح یہ ملک کی محفوظ ترین کاروں میں شامل ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں
پوسٹ میٹرک اسکالرشپ کی آخری تاریخ میں توسیع — طلبہ کیلئے نیا موقع
تلنگانہ میں Amazon کی "زیرو ریفرل فیس” پالیسی نے بیچنے والوں کے دل جیت لیے
چہل کی بیوی بھی سلکٹرس سے ناراض
سری لنکا دورہ کیلئے پاکستان کی ٹسٹ ٹیم کا اعلان، شاہین آفریدی کی واپسی
بابر اعظم کی تنخواہ کوہلی سے 12 گناہ کم

یہ ریٹنگ ٹاٹا موٹرس کو ملی ایک بڑی کامیابی ہے جس میں بالغ افراد کی حفاظت کے لئے 34 میں سے 32.22 پوائنٹس اور بچوں کی حفاظت کے لئے 49 میں سے 44.52 پوائنٹس حاصل ہوئے ہیں۔

یہ ریٹنگ نہ صرف اپنی گاڑیوں بلکہ اس کے سواروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ٹاٹا موٹرز کے غیر متزلزل عزم کی نشاندہی کرتی ہے۔

ٹاٹا موٹرز کے چیف پروڈکٹ آفیسر موہن ساورکر نے اس کامیابی پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ سیفٹی، ٹاٹا کے ڈی این اے میں گہرائی سے جڑی ہوئی ہے۔