تلنگانہ

تلنگانہ کے سابق وزیر ہریش راؤ کی عوام کو بھوگی کے تہوار پر مبارکباد

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر اپنے ایک پیام میں انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ”میری پرارتھنا ہے کہ بھوگی کا یہ تہوار ہر گھر میں خوشحالی اور برکتیں لے کر آئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سابق وزیر ہریش راؤ نے تلنگانہ کے عوام کو بھوگی کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

متعلقہ خبریں
مہاراشٹرا اسمبلی الیکشن میں حصہ نہ لینے بی آر ایس کا فیصلہ
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار
یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں محکمہ اقلیتی بہبود کی خدمات کی شاندار ستائش

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر اپنے ایک پیام میں انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ”میری پرارتھنا ہے کہ بھوگی کا یہ تہوار ہر گھر میں خوشحالی اور برکتیں لے کر آئے۔

آپ کو اور آپ کے تمام ارکان خاندان کو بھوگی کی بہت بہت مبارکباد۔“

ہریش راؤ نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ ریاست کے تمام عوام کی زندگیوں میں سکھ، سکون اور خوشیاں ہمیشہ برقرار رہیں۔