حیدرآباد

آوارہ کتوں کے حملہ میں چار بچے شدید زخمی

آوارہ کتوں کے حملہ میں چار بچے شدیدزخمی ہوگئے۔یہ واقعہ ضلع نرمل کے تانورمنڈل میں پیش آیا۔یہ بچے اپنے گھروں کے سامنے کھیل رہے تھے کہ گلی کے آوارہ کتوں نے ان پر حملہ کردیا۔

حیدرآباد: آوارہ کتوں کے حملہ میں چار بچے شدیدزخمی ہوگئے۔یہ واقعہ ضلع نرمل کے تانورمنڈل میں پیش آیا۔یہ بچے اپنے گھروں کے سامنے کھیل رہے تھے کہ گلی کے آوارہ کتوں نے ان پر حملہ کردیا۔

متعلقہ خبریں
آوارہ کتوں سے محفوظ رہنے شعور بیداری پروگرام: میئر
آوارہ کتوں پر قابو پانے ویلفیر بورڈ کی سفارشات پر عمل آوری: میئر
ویڈیو: اسپتال میں آوارہ کتوں کی موجودگی سے سنسنی
امریکہ میں ہندوستانی طالبہ کار حادثہ میں شدید زخمی
لیفٹیننٹ گورنر دہلی پر اروند کجریوال کا پلٹ وار

بچوں کو مقامی پرائمری ہیلت سنٹر میں داخل کرایا گیا جہاں علاج کے بعد رات کو ان کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔

مقامی افرادنے افسوس کا اظہار کیا کہ متعلقہ حکام سڑکوں پر کتوں کی لعنت پر توجہ نہیں دے رہے ہیں حالانکہ اکثر بچوں پر یہ کتے حملے کرتے ہیں۔

a3w
a3w