تلنگانہ

اقلیتی طلبہ کیلئے ایس بی آئی بینک پروبیشنری آفیسرس کی مفت کوچنگ

تلنگانہ اسٹیٹ مائنارٹیز اسٹڈی سرکل حیدرآباد‘ جو محکمہ اقلیتی بہبود کی نگرانی میں کام کرتا ہے‘ ریاست تلنگانہ کے 10 اضلاع میں ایس بی آئی بینک پروبیشنری آفیسرس کو مفت کوچنگ فراہم کررہا ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ مائنارٹیز اسٹڈی سرکل حیدرآباد‘ جو محکمہ اقلیتی بہبود کی نگرانی میں کام کرتا ہے‘ ریاست تلنگانہ کے 10 اضلاع میں ایس بی آئی بینک پروبیشنری آفیسرس کو مفت کوچنگ فراہم کررہا ہے۔

متعلقہ خبریں
اقلیتی طلبہ کے لیے UPSC امتحان کی مفت کوچنگ، درخواستوں کا آغاز
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
سی اے اے قواعد کا مقصد پڑوسی ملکوں کی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا

اس سلسلہ میں اہل اقلیتی طلبہ سے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں۔ درخواستوں کے ادخال کی آخری تاریخ 7 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔

انکوائریز اور رجسٹریشن 10 اضلاع تلنگانہ میں کیا جاسکتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون 040- 23236112‘ [email protected] پر ای میل کریں۔

تمام ایام کار میں صبح 10:30 تا شام 5 بجے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔