مشرق وسطیٰ

بریکنگ نیوز:ایرانی صدرابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نشریاتی ادارے کا کہنا تھا کہ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ خراب موسم نے صورتحال کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔

تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر ملک کے شمال مغربی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ ایرانی نشریاتی ادارے پریس ٹی وی نے اتوار کو حکام کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔

متعلقہ خبریں
نیپالی طیارہ کا بلیک باکس برآمد
ٹاملناڈو میں راہول گاندھی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی(ویڈیو)
اسرائیل۔ حماس جنگ: وزیر اعظم نریندر مودی نے ایران کے صدر سے بات کی
مرادنگر میں تلاشی مہم کے دوران کار سے ایک کروڑ 78لاکھ ضبط
ڈیویڈ وارنر ہیلی کاپٹر سے بگ بیاش لیگ کھیلنے سڈنی گراؤنڈ پہنچے(ویڈیو)

نشریاتی ادارے کا کہنا تھا کہ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ خراب موسم نے صورتحال کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔

a3w
a3w