تعلیم و روزگار

مفت گرمائی دینی تعلیمی کلاسس

دارالعلوم ابوالعلائیہ آستانہ حضرت پیرجی ابوالعلائیؒ پنچ محلہ، چارمینار میں مفت گرمائی دینی تعلیمی کلاسس کا آغاز برائے طلباء و طالبات 25/اپریل تا 25مئی صبح 9:30 بجے تا ایک بجے دن عمل میں لایا جارہاہے

حیدرآباد: دارالعلوم ابوالعلائیہ آستانہ حضرت پیرجی ابوالعلائیؒ پنچ محلہ، چارمینار میں مفت گرمائی دینی تعلیمی کلاسس کا آغاز برائے طلباء و طالبات 25/اپریل تا 25مئی صبح 9:30 بجے تا ایک بجے دن عمل میں لایا جارہاہے

متعلقہ خبریں
لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے ہاسٹل کے ساتھ دینی گرمائی کلاسس
جامعۃ المؤمنات میں گرمائی دینی تعلیمی کورس
دینی وتہذیبی شناخت کی حفاظت
سبھی مذہبی رہنما، فرقہ پرستی کے خلاف آواز اٹھائیں:زین العابدین علی خان

جس میں تجوید، دینیات، احادیث شریفہ، مسنون دعائیں، نعت شریف، اخلاقیات، نماز کی عملی مشق کے ساتھ عقائد و مسائل ضروریہ کی تعلیم دی جائے گی۔

طلباء و طالبات کے لئے علیحدہ کلاسس کا انتظام رہے گا اور طالبات کے لئے معلمہ کا انتظام رہے گا۔

داخلہ فارم کے لئے روزانہ صبح 10 تا 9 بجے شب آستانہ عالیہ ابوالعلائیہ پنچ محلہ، چارمینار سے ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔

مزید تفصیلات کے لئے فون 7093049462 یا 9505447366 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

a3w
a3w