مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے۔ 18 اگست  کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

حیدرآباد: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 18 اگست کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

حیدرآباد: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 18 اگست کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1700- مراٹھا سلطنت کے عظیم کمانڈر باجی راؤ اول کی پیدائش ہوئی۔

1765 – جوزف دوم رومی شہنشاہ بنے۔

1800- لارڈ ویلزلے نے کلکتہ میں فورٹ ولیم کالج قائم کیا۔

1838- امریکہ کی پہلی بحری مہم شروع ہوئی۔

1872- مہاراشٹر کے عظیم موسیقار پنڈت وشنو ڈگمبر کی پیدائش ہوئی۔

1868 – فرانسیسی ماہر فلکیات پیئر جینسن نے ہیلیم دریافت کیا۔

1891- کیریبین جزیرے مارٹینیک میں سمندری طوفان سے 700 افراد ہلاک ہوئے۔

1900 – مجاہد آزادی وجے لکشمی پنڈت کی پیدا ئش۔

1924ء فرانس نے جرمنی سے اپنی فوج بلانا شروع کی۔

1940- موسم کا نقشہ پہلی بار ٹیلی ویژن پر نشر کیے گئے۔

1945- تائیوان کے تائیہوکو ہوائی اڈے پر طیارے حادثے میں نیتا جی سبھاش چندر بوس کے زخمی ہونے کی خبر آئی۔

1946ء بالی ووڈ اداکارہ ارونا ایرانی کی پیدائش۔

1949 – ہنگری میں آئین نافذ ہوا۔

1951- کھڑگ پور، مغربی بنگال میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کا قیام۔

1967 – گلوکار دلیر مہندی کی پیدائش۔

1973- بوسٹن، امریکہ میں پہلا ایف ایم ریڈیو اسٹیشن کی تعمیر کی منظوری۔

1999 – ترکی میں زلزلے کی وجہ سے 45,000 افراد ہلاک ہوئے۔

2000- انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر اور دو دن میں ٹیسٹ جیت کر تاریخ رقم کی۔

2008- پاکستان کے صدر پرویز مشرف نے مواخذے کے خدشات کے درمیان استعفیٰ دے دیا۔

2012- افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں 13 دہشت گرد مارے گئے۔

2018- ممتاز عالمی رہنما اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کوفی عنان انتقال کر گئے۔