مشرق وسطیٰ

ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی

ایرانی اپوزیشن قائدواحد بہشتی نے تاریخ بنائی ہے۔ وہ اسرائیلی پارلیمنٹ نیسیٹ کی میٹنگ سے خطاب کرنے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلے رہنما بن گئے۔

تل ابیب: ایرانی اپوزیشن قائدواحد بہشتی نے تاریخ بنائی ہے۔ وہ اسرائیلی پارلیمنٹ نیسیٹ کی میٹنگ سے خطاب کرنے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلے رہنما بن گئے۔

متعلقہ خبریں
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

منگل کے دن نیسیٹ کی تاریخی میٹنگ سے انہوں نے خطاب کیا۔ ایران کے یہ قائد اپوزیشن لندن میں رہتے ہیں۔

وہ گزشتہ ماہ 72 روزہ بھوک ہڑتال مکمل کرنے کے بعد مشہور ہوئے تھے۔حکومت ِ برطانیہ سے ان کا مطالبہ ہے کہ ایرانی پاسداران ِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قراردیا جائے۔

a3w
a3w