مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے۔ 28 اگست کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 28 اگست کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

حیدرآباد: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 28 اگست کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

521 ۔ترکی کے سلطان سلیمان اول کے فوجیوں نے بلغراد پر قبضہ کیا۔

1600 ۔مغلوں نے احمد نگر پر قبضہ کیا۔

1833۔ انگلیوں کے نشان کو شناخت بنانے والے برٹش ولیم جیمس ہرشیل کا انتقال ہوا۔

1845 ۔مشہور میگزین سائنٹفک امریکن کے پہلے ایڈیشن کی اشاعت ہوئی۔

1858 ۔انگلیوں کی نشان کو شناخت بنانے والے برٹش ولیم جیمز ہرشیل کی پیدائش ہوئی۔

1896 ۔ہندوستان کے معروف شاعر، مصنف اور نقاد رگھوپتی سہائے عرف فراق گورکھپور کی پیدائش ہوئی۔

1904 ۔کلکتہ سے بیرکپور تک پہلی کار ریلی منعقد ہوئی۔

1914 ۔پہلی عالمی جنگ شروع ہوئی۔

1916 ۔اٹلی نے پہلی عالمی جنگ میں جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔

1928۔ ہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم (اسرو) کے سابق صدر ایم جی کے مینن کی پیدائش ہوئی

1929۔ مشہور ادیب راجندر یادو کی پیدائش ہوئی۔

1956 ۔انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ہراکر کر ایشز پر قبضہ کیا۔

1963۔ امریکہ میں تقریباً دو لاکھ لوگوں نے مساوی حقوق کے لئے مظاہرہ کیا۔

1972۔جنرل انشورنس بزنس نیشنلائزیشن بل منظور کیا گیا تھا۔

1973۔ میکسیکو کے اوکاساکا صوبہ میں آئے زلزلے سے 527 افراد کی موت ہوئی۔

1973۔ فرانس نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1974۔ خلائی طیارہ 147سویوز 15148 زمین پر واپس آیا۔

1984 ۔سوویت یونین نے زیر زمین ایٹمی تجربہ کیا۔

1986 ۔بھاگیہ شری ساٹھے شطرنج کی گرینڈ ماسٹر بننے والی پہلی خاتون بنیں۔

1993۔ چین مشرقی علاقے میں پل ٹوٹنے سے 223 افراد ہلاک۔

1996۔انگلینڈ کے شہزادہ چارلس اور ان کی بیوی ڈائنا میں طلاق ہوئی۔

2013۔گجرات کے وڈودرا شہر میں تین منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 11 افراد جاں بحق ہوئے۔

2017۔ پی وی سندھو نے بیڈمنٹن ورلڈ چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔

a3w
a3w