مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے۔ 26 جولائی کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

1614۔جہانگیر نے میواڑ کے رانا کا استقبال کیا۔

حیدرآباد: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 26 جولائی کی اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1614۔جہانگیر نے میواڑ کے رانا کا استقبال کیا۔

1826۔لتھوانیا کے تشدد میں کئی یہودی مارے گئے۔

1844 ۔ہندوستان کے معروف ماہرتعلیم گروداس بنرجی کی پیدائش ہوئی۔

1876 ۔کلکتہ میں انڈین ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آیا۔

1945 ۔ونسٹن چرچل نے برطانیہ کے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفی دیا۔

1951 ۔نیدرلینڈ نے جرمنی کے ساتھ جنگ ختم کی۔

1953 ۔کمیونسٹ انقلابی فیدل کاسترو کی قیادت میں کیوبا میں انقلاب شروع ہوا۔

1965 ۔مالدیپ کو برطانیہ سے آزادی ملی۔

1974 ۔فرانس نے مرواورا جزیرے میں جوہری تجربہ کیا۔

1993 ۔جنوبی کوریا میں بوئنگ طیارہ گر کر تباہ ہوا جس میں 66 مسافر ہلاک ہو ئے۔

1994 ۔ترکی کی فضائیہ نے عراق کے کرد میں ہوائی حملے کیے جس میں 70 لوگوں کی موت ہوئی۔

2008 ۔گجرات کے احمد آباد شہر میں 21 دھماکے ہوئے جس میں 56 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے۔

2012 ۔شام میں ایک دن کے تشدد میں تقریباً 200 افراد ہلاک ہو ئے۔

2012۔شمالی کوریا میں ’خانون‘طوفان سے 88 افراد ہلاک اور 60 ہزار بے گھر ہوئے۔

2013 ۔پاکستان کے پراچنار میں بم دھماکے، 57 لوگ ہلاک ہوئے۔

a3w
a3w