مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے۔ 4 ستمبر کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 4 ستمبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

حیدرآباد: عالمی تاریخ میں 4 ستمبر کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1609۔ہنری ہڈسن نے مین ہٹن جزیرہ دریافت کیا۔

1618۔سوئٹزرلینڈ میں برفیلی طوفان 147روڈی148 کی زد میں آنے سے 1500 سے زیادہ لوگ ہلاک ہوئے۔

1665۔مغلوں اور مراٹھا حکمراں شیواجی کے درمیان پورندھر کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔

1825۔دادا بھائی نوروجی کی پیدائش ہوئی۔

1887۔گاندھی کی وکالت کی پڑھائی کرنے کیلئے برطانیہ روانہ ہوئے۔

1888۔ مہاتما گاندھی نے انگلینڈ کے لئے سمندری سفر کیا۔

1914۔برطانیہ، فرانس اور روس نے لندن میں جرمنی کے خلاف معاہدہ کیا۔

1939۔جرمن آبدوز یو۔30 نے برطانوی جہاز ایتھونیا کو ڈبویا۔

1939۔ہالینڈ اور بیلجئم نے دوسری عالمی جنگ میں غیر جانبدار رہنے کا اعلان کیا۔

1946۔ ہندوستان میں عبوری حکومت تشکیل دی گئی۔

1967۔ مہاراشٹر کا کوئنا بندھ 6 اعشاریہ 5 شدت کے زلزلے کی زد میں آیا، جس میں 200 سے زائد کوگوں کی موت ہوئی۔

1968۔نائجریائی فوج نے ابا بیافا پر حملہ کیا۔

1976۔فلسطینی باغیوں نے کے ایل ایم ڈی سی۔9 کو یرغمال بنایا۔

1979۔ایرانی فوج نے بانیہ پر حملہ کیا۔

1985۔ سمندر میں ڈوبنے والے جہاز ٹائٹنک کی 73 برس بعد تصویریں سامنے آئیں۔

1998۔ لیری پیز اور سرگئی برن نے مشترکہ طور پر گوگل کو تیار کیا۔

2000۔ سری لنکا کے شمالی جافنا کی باہری سرحدوں پر سری لنکا فوج نیز لبریشن ٹائیگرس آف تمل ایلم کے درمیان تصادم میں 316 لوگوں کی موت ہوئی۔

2005۔ نیپال کے سابق وزیراعظم گریجا پرساد کوئرالہ گرفتار ہوئے۔

2006۔ آسٹریلیا کی معروف ٹی وی شخصیت اور ماہر ماحولیات اسٹیو اِرون کا انتقال ہوا۔

2007۔ ایران کے سابق صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کو ایران کے اعلی مذہبی ادارے کا سربراہ منتخب کیا گیا۔

a3w
a3w