مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے۔ 5 اپریل کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں پانچ اپریل کے چند اہم واقعات اس طرح رہے ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں پانچ اپریل کے چند اہم واقعات اس طرح رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1659۔مغل بادشاہ شاہ جہاں کے بیٹے شہزادے شجاع کی مقصودآباد کی لڑائی میں ہار ہوئی۔

1930۔گاندھی جی اپنے حامیوں کے ساتھ نمک قانون توڑنے کے لئے ڈانڈی پہنچے۔

1940 ۔مہاتما گاندھی کے قریبی دوست اور سماجی مصلح سی ایف اینڈریوز کا انتقال ہوا۔

1949 ۔انڈین اسکاؤٹ اینڈ گائیڈ کا قیام عمل میں آیا۔

1955 ۔برطانیہ کے وزیر اعظم ونسٹن چرچل نے استعفی دیا۔

1957۔ملک میں پہلی بار کیرل میں کمیونسٹ پارٹی اقتدار میں آئی اور ای ایم ایس نمبودری پد نے وزیر اعلی کا حلف اٹھایا۔

1961 ۔پہلی ’’ہندستانی منشیات اور دواسازی لمیٹڈ کمپنی‘‘ قائم ہوئی۔

1964 ۔بحریہ نے پہلی مرتبہ نیشنل میرین ڈے منایا۔

1979 ۔بمبئی ( ممبئی) میں پہلے ہندستانی بحریہ میوزیم کی باضابطہ طور پر شروعات ہوئی۔

1991 ۔خلائی جہاز ایس ٹی ایس 37 (اٹلانٹس 8) کا تجربہ کیا گیا۔

1999۔ ملیشیا میں ہونڈرا وائرس سے بچاؤ کے لئے 8 لاکھ 30 ہزار سوروں کو ایک ساتھ مارنے کی شروعات کی گئی۔

2010 ۔امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا کے کوئلے کی کان میں ہوئے دھماکے سے 22 افراد ہلاک ہوئے۔

2015 ۔امریکی اداکارہ جولیا ولسن کا انتقال ہوا۔

ذریعہ
یو این آئی