حیدرآباد

نوجوان ہندوستان کے مستقبل کے ستون : تمیلئی سائی سوندرا راجن

راج بھون میں اگادی تقریب منعقد کی گئی جس میں۔تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اُجول بھویان او ردیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ گورنر نے اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ چیلنجس کا مقابلہ کریں اور آگے بڑھیں۔

حیدرآباد: گورنر تلنگانہ ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن نے کہا ہے کہ نوجوان ہندوستان کے مستقبل کے ستون ہیں۔ انہوں نے نوجوانوں کی طاقت کو ریاست تلنگانہ کی عظیم طاقت قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاست تلنگانہ، کئی نوجوانوں کی قربانیوں کے نتیجہ میں تشکیل پائی ہے۔

متعلقہ خبریں
پرگتی بھون اور راج بھون میں اختلافات برقرار
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی شہر آمد
جمعہ: دعا کی قبولیت، اعمال کی فضیلت اور گناہوں کی معافی کا سنہری دن،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
کےسی آر کی تحریک سے ہی علیحدہ ریاست تلنگانہ قائم ہوئی – کانگریس نے عوامی مفادات کوبہت نقصان پہنچایا :عبدالمقیت چندا

 راج بھون میں اگادی تقریب منعقد کی گئی جس میں۔تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اُجول بھویان او ردیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ گورنر نے اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ چیلنجس کا مقابلہ کریں اور آگے بڑھیں۔

اگادی تہوار کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے 13 نوجوانوں کو اعزاز سے نوازا گیا۔اس تقریب میں ثقافتی پروگرام بھی منعقد کئے گئے۔