جرائم و حادثات

گرے ہاونڈس کمانڈوکی الکٹرک شاک سے موت

تلنگانہ کے جئے شنکربھوپال پلی ضلع میں تلاشی کے دوران گرے ہاونڈس کمانڈوکی الکٹرک شاک سے موت ہوگئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے جئے شنکربھوپال پلی ضلع میں تلاشی کے دوران گرے ہاونڈس کمانڈوکی الکٹرک شاک سے موت ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

بتایا جاتا ہےکہ گاؤں والوں کی جانب سےلگائے گئے الکٹرک تار جو کہ جنگلی جانوروں کو روکنےکے لئے لگائے گئے تھےاسی کی زد میں آنے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

اس کی شناخت پراوین کے طورپر کی گئی ہے۔ جنگلی جانوروں کا شکار کرنے کیلئے یہ الکٹرک تار گاوں والوں نے لگایاتھا۔