تعلیم و روزگار

حج کمیٹی کا مینار گارڈن فنکشن ہال میں عازمین حج کا تربیتی اجتماع

تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی ودعوت اسلامی ہند کے تعاون واشتراک سے عازمین حج کا تربیتی اجتماع اتوار28اپریل کوصبح 9تا2بجے دوپہر مینارگارڈن فنکشن ہال نیاپل میں مقررہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی ودعوت اسلامی ہند کے تعاون واشتراک سے عازمین حج کا تربیتی اجتماع اتوار28اپریل کوصبح 9تا2بجے دوپہر مینارگارڈن فنکشن ہال نیاپل میں مقررہے۔

متعلقہ خبریں
حج کمیٹی کا مسجد بغدادی، ٹیک نامپلی میں عازمین حج کا نواں تربیتی اجتماع
دس روزہ حج و عمرہ تربیتی کورس کا 4مارچ سے آغاز
حج کیمپ 2024 فوری شروع کرنے پرزور مطالبہ: محمد سلیم
طئے شدہ فلائٹس کے شیڈول کو تبدیل نہ کریں: صدرنشین حج کمیٹی
تلنگانہ و اے پی کے عازمین حج کی اگلے ماہ سے روانگی متوقع

غلام محمد عطاری کنوینر اجتماع نے بتایا کہ اس تربیتی اجتماع کو علماء مخاطب کریں گے۔

مولانا حافظ محمدعبدالرحمن قادری عطاری‘ مفتی صدیق مصباحی استاد جامعۃ المدینہ حیدرآباد‘ مولانا حافظ عبدالکریم نظامی‘مولانا حاجی شبیر احمد قادری عطاری ودیگر مخاطب کریں گے۔

خواتین عازمین کے لئے پردہ کا علحدہ نظم رہے گا۔

a3w
a3w