جرائم و حادثات

ہیڈ کانسٹیبل کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس ملازمین نے اس کو علاج کے لئے گاڑی میں کاغذنگر کے ایک اسپتال منتقل کیاتاہم ڈاکٹرس نے معائنہ کے بعد اس کو مردہ قراردیا۔

حیدرآباد:ڈیوٹی کے دوران ہیڈ کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے آصف آباد ضلع کاغذ نگر میں پیش آیا۔ کاغذ نگر منڈل کے ایسٹگام پولیس اسٹیشن میں ہیڈ کانسٹیبل کے طور پر کام کرنے والے55سالہ جی دیانند کو ڈیوٹی کے دوران دل کا دورہ پڑا۔

متعلقہ خبریں
پانی کے گڑھے میں گرکر 6 سالہ لڑکا ہلاک
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد

 جس کے نتیجہ میں وہ وہیں گر گیا۔مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس ملازمین نے اس کو علاج کے لئے گاڑی میں کاغذنگر کے ایک اسپتال منتقل کیاتاہم ڈاکٹرس نے معائنہ کے بعد اس کو مردہ قراردیا۔