حیدرآباد

عثمان ساگر اور حمایت ساگر میں پانی کا شدید بہاو درج

تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع میں کئی مقامات پر موسلادھار بارش ہورہی ہے جس کی وجہ سے آبی ذخائر عثمان ساگر اور حمایت ساگر میں پانی کا شدیدبہاودرج کیاگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع میں کئی مقامات پر موسلادھار بارش ہورہی ہے جس کی وجہ سے آبی ذخائر عثمان ساگر اور حمایت ساگر میں پانی کا شدیدبہاودرج کیاگیا۔

متعلقہ خبریں
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہفتہ واری درس قرآن
بارش سے متاثرہ لوگوں کی مدد میں بی آر ایس حکومت یکسر ناکام: کانگریس
رئیل اسٹیٹ ونچرکی آڑ میں چلکور کی قطب شاہی مسجد کو شہید کردیاگیا: حافظ پیر شبیر احمد
مرکزی بجٹ میں تلنگانہ کے ساتھ ناانصافیوں کو دور کیا جائے۔ کانگریس ایم پیز کا زور
جمعہ کی نماز اسلام کی اجتماعیت کا عظیم الشان اظہار ہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد

بھاری سیلابی پانی آرہا ہے۔موسی ندی کی سطح میں بھی اضافہ ہوا ہے۔پانی موسی رام باغ بریج کو چھو رہا ہے۔

ہنگامی حالات میں عوامی شکایات وصول کرنے کے لیے ٹول فری نمبرس قائم کیے گئے ہیں۔ ٹول فری نمبر040 21111111، ڈی آرایف نمبر 90001 13667۔

جی ایچ ایم سی نے اپنے عملہ کو صورتحال کے بارے میں چوکس کررہنے کی ہدایت دی ہے۔ حکام نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صرف ضرورت پڑنے پر ہی گھروں سے باہر نکلیں۔

a3w
a3w