شمالی بھارت

ہیمنت سورین بی جے پی کے امیدوار سے آگے

قریبی حریف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار گمالیل ہیمبرم سے 2812 ووٹوں کے فرق سے آگے ہیں۔

رانچی: جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے امیدوار ہیمنت سورین جھارکھنڈ کی برہاٹ اسمبلی سیٹ سے اپنے قریبی حریف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار گمالیل ہیمبرم سے 2812 ووٹوں کے فرق سے آگے ہیں۔

متعلقہ خبریں
مرکزی وزیرکشن ریڈی کا دورہ سعودی عرب
ہیمنت سورین کی درخواست ضمانت‘ ای ڈی سے جواب طلب
بی جے پی کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت
’بی جے پی ساری جھگی جھونپڑیاں ڈھا دے گی‘
9 نومبر کی تاریخ گزرگئی، اتراکھنڈمیں یو سی سی لاگو نہ ہونے پر کانگریس کا طنز