حیدرآباد

حیدرآباد: ہاروڈ ویر پارک کی ایک کمپنی میں آگ لگ لگی

شہرحیدرآباد کے مہیشورم کے تُکوگوڑہ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔یہ آگ ہاروڈ ویر پارک کی ایک کمپنی میں لگی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے مہیشورم کے تُکوگوڑہ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔یہ آگ ہاروڈ ویر پارک کی ایک کمپنی میں لگی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

آگ کے ساتھ کثیف دھواں بھی نظرآرہا تھا۔یہ آگ، ایک نمبر کے یونٹ میں سب سے پہلے نظرآئی۔

اس واقعہ کے ساتھ ہی ورکرس میں تشویش کی لہردوڑگئی جو آگ اور کثیف دھوئیں کے بادل کو دیکھ کر اپنی جان بچانے کے لئے دوڑپڑے۔

آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔اس بات کی اطلاع کے ساتھ ہی فائربریگیڈ کے عملہ نے وہاں پہنچ کرآگ پرقابو پایا۔

a3w
a3w