جرائم و حادثات

حیدرآباد:رسٹورنٹ میں آگ لگ گئی

شہرحیدرآباد کے علاقہ مادھاپورکی ایک رسٹورنٹ میں آگ لگ گئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے علاقہ مادھاپورکی ایک رسٹورنٹ میں آگ لگ گئی۔

متعلقہ خبریں
انجینئرنگ کالج میڑچل میں طالبات کی خفیہ فلمبندی کیس میں دو گرفتار
ویڈیو: ایک کیلو ہیروئن ضبط، مادھوپور پولیس نے راجستھان کے 4 افراد گرفتار کرلیا
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
ہر خاندان سے ایک بچے کو حافظ قرآن اور عالم دین بنانے کی شدید ضرورت:حافظ پیر شبیر احمد
توکل انبیاء کرام علیہم السلام کا امتیازی وصف ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادر

اس واقعہ کی اطلاع پر فائربریگیڈ کے عملہ نے وہاں پہنچ کرآگ پرقابوپایا۔آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

اس واقعہ میں کسی کے جھلسنے یاپھرکسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

اس واقعہ کا ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔