جرائم و حادثاتحیدرآبادسوشیل میڈیا

حیدرآباد: سکریٹریٹ کے پیچھے ایک لگژری کار میں آگ لگ گئی، ویڈیو وائرل

اطلاعات کے مطابق اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ لگژری کار بی ایم ڈبلیو بتائی جاتی ہے جو سکریٹریٹ کمپاؤنڈ کے قریب آگ کی لپیٹ میں آگئی۔

حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں آج سکریٹریٹ کی عمارت کے پیچھے ایک لگژری کار میں آگ لگ گئی۔

متعلقہ خبریں
بیشتر ملازمین کے 11:40بجے دن تک آفس نہ پہو نچنے پر وزیر سرینواس ریڈی برہم
میڈیکل کالجوں کے مقامات پر نرسنگ کالجس کا قیام ضروری: ریونت ریڈی
ٹرافک پولیس کی ایڈوائزری جاری
سکریٹریٹ میں ایڈوانسڈسیکوریٹی سسٹم نصب

اطلاعات کے مطابق اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ لگژری کار بی ایم ڈبلیو بتائی جاتی ہے جو سکریٹریٹ کمپاؤنڈ کے قریب آگ کی لپیٹ میں آگئی۔

سکریٹریٹ کے عقب میں پارک کی گئی کار میں اچانک ہی آگ بھڑک اٹھی اور جلتی ہوئی کار کی ویڈیو اب سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔

آگ لگنے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

a3w
a3w