حیدرآباد

حیدرآباد: اے سی بی نے اے سی پی کے مکان کی تلاشی لی

اینٹی کرپشن بیورو(اے سی بی) کے عہدیداروں نے آمدنی سے زائد اثاثہ جات کے معاملہ میں شہرحیدرآباد میں 6مقامات پر تلاشی لی۔

حیدرآباد: اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے عہدیداروں نے آمدنی سے زائد اثاثہ جات کے معاملہ میں شہرحیدرآباد میں 6مقامات پر تلاشی لی۔

متعلقہ خبریں
رشوت کی وصولی کا طریقہ کار تبدیل
ڈاکٹروں کی کوتاہی یا جرم؟ مریض کی موت پر اہل خانہ کا احتجاج
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
حج، خلوص، توبہ اور اطاعت کا سفر ہے، نہ کہ فخر و شہرت کا مظاہرہ – مفتی صابر پاشاہ
محبوب نگر میں راجیو یوا وکاسم اسکیم کے تحت خود روزگار کے لیے درخواستوں کی آخری تاریخ 14 اپریل مقرر

اے سی بی کی ٹیموں نے سی سی ایس کے اسسٹنٹ کمشنر پولیس اوما مہیشورراو، ان کے رشتہ داروں اور دوستوں کے مکانات کی تلاشی لی۔

آج صبح اشوک نگر میں ان کے مکان کے ساتھ ساتھ ان کے رشتہ داروں اوردوستوں کے مکانات کی اے سی بی کی ٹیموں نے ایک ساتھ تلاشی لی۔

راو،ہائی پروفائل ساہتی انفرامعاملات کی جانچ کے عہدیدار تھے۔