حیدرآباد

حیدرآباد: ایک ہی خاندان کے 5 ارکان کی خودکشی کی کوشش

مالی مشکلات سے تنگ آکر ایک ہی خاندان کے 5 افراد نے خودکشی کی کوشش کی۔ حیدرآباد کے سرور نگر پولیس اسٹیشن کے کودنڈارام نگر میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

حیدرآباد: مالی مشکلات سے تنگ آکر ایک ہی خاندان کے 5 افراد نے خودکشی کی کوشش کی۔ حیدرآباد کے سرور نگر پولیس اسٹیشن کے کودنڈارام نگر میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد: "اجالوں کے شجر” کی رسمِ اجرا، خادم رسول عینی کی نعتیہ شاعری کو خراجِ تحسین
سرورنگر کے مقتول محمدعمران کے خاندان سے مشتاق ملک کی ملاقات
بچوں کے ادب پرحیدرآباد میں سہ روزہ بین الاقوامی "جشن رنگ بچپن” سمینار
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی
ٹی یو ڈبلیو جے ایف کے ایک وفد کی چیرمین تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی سے ملاقات

تفصیلات کے مطابق مالی پریشانیوں کے سبب وی وینکٹیشور پرساد، اس کی بیوی لتا اور تین بیٹوں نے کیڑے مار دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی۔

اطلاع ملنے پر سرور نگر پولیس موقع پر پہنچی جس نے ان تمام کو علاج کے لیے عثمانیہ اسپتال منتقل کیا۔سرور نگر پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔