حیدرآباد

حیدرآباد: بڑا درخت کار وں پر گرپڑا: ویڈیو

شہرحیدرآباد کے کوکٹ پلی علاقہ میں بڑادرخت تین کاروں پر گرپڑا۔اس واقعہ میں کاروں کوشدیدنقصان پہنچا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے کوکٹ پلی علاقہ میں بڑادرخت تین کاروں پر گرپڑا۔اس واقعہ میں کاروں کوشدیدنقصان پہنچا۔

متعلقہ خبریں
ٹی یو ڈبلیو جے ایف کے ایک وفد کی چیرمین تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی سے ملاقات
مادری زبانوں کی حفاظت و ترویج وقت کی اہم ترین ضرورت ہے: وزیر اقلیتی بہبود سے وفد کی ملاقات
جمعیت علماء عنبرپیٹ کا مشاورتی اجلاس، ممبرسازی مہم کو مکمل کرنے اور عظمتِ صحابہؓ و یومِ آزادی کے پروگرامز پر اہم فیصلے
ادب اسلامی شہر حیدرآباد کا کامیاب طرحی مشاعرہ کا انعقاد
جامعہ عثمانیہ میں عربی و فارسی زبانوں کی تنسیخ پر افسوسناک ردعمل: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ صابر پاشاہ

ان کاروں میں کوئی بھی سوار نہیں تھا جس کی وجہ سے اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

اس واقعہ کی اطلاع کے ساتھ ہی گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) کے عملہ نے وہاں پہنچ کر کاروں پر سے درخت کی شاخوں کوکاٹ کرنکالتے ہوئے اس روڈ کو ٹریفک کیلئے بحال کیا۔