حیدرآباد

آل  انڈیا حفظ قرآن مقابلہ 2024 کا بروشر جاری

بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر اے آئی ایم آئی ایم اور ایم پی حیدرآباد نے ستمبر کے مہینے میں حیدرآباد میں منعقد ہونے والے آل انڈیا حفظ قرآن مقابلہ 2024 کے لئے بروشر جاری کیا۔

حیدرآباد: بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر اے آئی ایم آئی ایم اور ایم پی حیدرآباد نے ستمبر کے مہینے میں حیدرآباد میں منعقد ہونے والے آل انڈیا حفظ قرآن مقابلہ 2024 کے لئے بروشر جاری کیا۔

متعلقہ خبریں
اردو جرنلسٹس فیڈریشن کا ایوارڈ فنکشن، علیم الدین کو فوٹو گرافی میں نمایاں خدمات پر اعزاز
اویسی کا دوٹوک بیان: پاکستان دہشت گردی کی آڑ میں انسانیت کا دشمن
مسلمان اگر عزت کی زندگی چاہتے ہو تو پی ڈی ایم اتحاد کا ساتھ دیں: اویسی
وزیراعظم صاحب آپ کے بھی چھ بھائی ہیں ۔ اویسی کی مودی پر تنقید
اسدالدین اویسی کا کووڈ وبا کے تباہ کن اثرات کی طرف اشارہ

مقابلے کے لیے رجسٹریشن جاری ہے اور 31 جولائی 2024 آخری تاریخ ہے۔

مقابلے کے فاتحین کو پہلی پوزیشن کے لئے ایک لاکھ روپے، دوسری پوزیشن کے لئے 50 ہزار روپے اور تیسری پوزیشن کے لئے 25 ہزار روپے نقد انعام سے نوازا جائے گا۔

 مزید تفصیلات کے لئے 7981849791 پر رابطہ کریں۔

تصویر میں قاری محمد عبدالرحمن بانی اور منیجنگ ڈائریکٹر ایس آر زیڈ انٹرپرائزز پرانی حویلی حیدرآباد بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔