حیدرآباد

حیدرآباد: بائیک ڈیوائیڈرسے ٹکراگئی۔ انجینئرنگ کے دو طلبا ہلاک

پولیس کے مطابق، پرائیویٹ کالج کے دو طلبا موٹر سائیکل پر فلائی اوور سے گزر رہے تھے کہ مبینہ طور پر تیز رفتاری کے باعث بائیک سوار نے قابو کھو دیا جس کے نتیجہ میں ان کی بائیک ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے ایڈکمیٹ فلائی اوور کے قریب پیش آئے سڑک حادثہ میں انجینئرنگ کے دو طلبا ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
آرام گھر فلائی اوور کا چیف منسٹر کے ہاتھوں افتتاح
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت

پولیس کے مطابق، پرائیویٹ کالج کے دو طلبا موٹر سائیکل پر فلائی اوور سے گزر رہے تھے کہ مبینہ طور پر تیز رفتاری کے باعث بائیک سوار نے قابو کھو دیا جس کے نتیجہ میں ان کی بائیک ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔

اس حادثہ میں دونوں موقع پر ہلاک ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دیا۔