حیدرآباد

حیدرآباد: کار، ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی۔ 4 افراد زخمی

یہ حادثہ اتوار کی صبح مانصاحب ٹینک علاقہ میں اُس وقت پیش آیا جب بی ایم ڈبلیو کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا اور یہ کار ڈیوائیڈرسے ٹکراگئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ اتوار کی صبح مانصاحب ٹینک علاقہ میں اُس وقت پیش آیا جب بی ایم ڈبلیو کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا اور یہ کار ڈیوائیڈرسے ٹکراگئی۔

متعلقہ خبریں
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
تلنگانہ میں ای ڈی نے بھارتی بلڈرز کی جائیداد ضبط کرلی
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع

اس کار میں چارافرادتھے جن میں دومرد اوردوخواتین شامل ہیں۔یہ کارخیریت آباد سے بنجاراہلز کی سمت جارہی تھی۔

حادثہ کے وقت بگھا نامی شخص کارچلارہاتھا۔زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔