جرائم و حادثات

حیدرآباد کے میڈیکل طالبعلم نے خودکشی کرلی

شبہ کیاجارہا ہے کہ لڑکی کے ساتھ اس کے جھگڑے کے بعد اس نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ جگدیش کا تعلق محبوب نگر ضلع کے دامرگدا سے ہے۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے جواہرنگر میں میڈیکل طالب علم نے خودکشی کرلی۔اس کی شناخت جگدیش کے طورپر کی گئی ہے جو ایراگڈہ آیورویدک کالج میں سال اول کی تعلیم حاصل کررہا تھا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے حملوں پر مسلم پرسنل لا بورڈ کا اظہارِ تشویش، ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان
اے پی سی آر تلنگانہ (APCR) کا ریاست گیر پیرالیگل ایکٹوسٹ و کارکنان کے لئے تربیتی پروگرام کا کامیاب اختتام
گورنمنٹ ڈگری کالج فلک نما میں انا–اکّا مینٹورشپ انٹرن شپ تربیتی پروگرام کا آغاز

شبہ کیاجارہا ہے کہ لڑکی کے ساتھ اس کے جھگڑے کے بعد اس نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ جگدیش کا تعلق محبوب نگر ضلع کے دامرگدا سے ہے۔

اس نے اپنے کمرہ میں پنکھے سے پھانسی لے کر یہ انتہائی اقدام کیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے گاندھی اسپتال منتقل کیا۔