حیدرآباد

حیدرآباد: بونال تہوار میں وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کی شرکت

انہوں نے اُجین مہانکالی دیوی کو ریشمی ملبوسات پیش کرتے ہوئے خصوصی پوجا میں حصہ لیا۔ اس موقع پر وزیراعلی کے ساتھ ریاستی وزیر کوںڈا سریکھا بھی موجود تھیں ۔

حیدرآباد: سکندرآباد کے اُجین مہانکالی مندر میں منعقدہ روایتی بونال تہوار میں وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ویڈیو: تلنگانہ بھون میں کانگریس اور بی آر ایس کارکنوں میں تصام
پریڈ گراؤنڈ پر کائٹ و سوئٹ فیسٹول کا آغاز (ویڈیو)
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت

انہوں نے اُجین مہانکالی دیوی کو ریشمی ملبوسات پیش کرتے ہوئے خصوصی پوجا میں حصہ لیا۔ اس موقع پر وزیراعلی کے ساتھ ریاستی وزیر کوںڈا سریکھا بھی موجود تھیں ۔


حکومت کی جانب سے سب سے پہلے وزیر پونم پربھاکر نے پوجا کی ۔


صبح 11 بجے وزیر اعلیٰ مندر پہنچے اور خصوصی پوجا کی۔ بونال کے اس تہوار کے لیے نہ صرف تلنگانہ بلکہ دیگر ریاستوں سے بھی لاکھوں عقیدت مندآتے ہیں۔

حکومت نے تہوار کے پیش نظر وسیع تر انتظامات کیے ہیں تاکہ شردھالووں کو کسی قسم کی دشواری نہ ہو۔