حیدرآباد
حیدرآباد: پارک کی گئی کارکے نیچے پٹاخے پھٹنے سے گاڑی مکمل طور پر جل گئی
حیدرآباد کے میڈی پلی پولیس اسٹیشن کے علاقہ پی اینڈ ٹی کالونی میں پارک کی گئی کار کے نیچے پٹاخے پھٹنے کے نتیجہ میں اچانک شعلے بھڑک اٹھے۔
حیدرآباد: حیدرآباد کے میڈی پلی پولیس اسٹیشن کے علاقہ پی اینڈ ٹی کالونی میں پارک کی گئی کار کے نیچے پٹاخے پھٹنے کے نتیجہ میں اچانک شعلے بھڑک اٹھے۔
اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور آگ بجھانے میں کامیابی حاصل کی۔