حیدرآباد

حیدرآباد: میڈیکل اسٹور میں آگ لگنے کا واقعہ

اس واقعہ میں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔حکام کے مطابق اپل کے شانتی نگر میں واقع دیپیکا میڈیکل اسٹور میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے کل نصف شب لگی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے نواحی علاقہ اُپل میں اتوار کی رات ایک میڈیکل اسٹور میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس میں لاکھوں روپے کا سامان جل کرمکمل طورپرخاکسترہوگیا۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
اتحاد و تقویٰ امت مسلمہ کی نجات کا ضامن ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
درود و سلام سے نیکیوں کا پلڑا وزنی ہوگا: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری کا خطاب

اس واقعہ میں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔حکام کے مطابق اپل کے شانتی نگر میں واقع دیپیکا میڈیکل اسٹور میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے کل نصف شب لگی۔

اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور فائر بریگیڈ کو اطلاع دی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ مقامی پولیس نے آگ بجھانے کی کارروائی کے دوران مقامی افرادکو محفوظ مقامات پر منتقل کیا تھا۔