حیدرآباد

حیدرآباد جاپان فیسٹیول کاآغاز

حیدرآباد جاپان فیسٹیول کے نام سے شہرحیدرآباد کے مادھاپور میں نمائش کا آغاز بڑے پیمانہ پر ہوا۔

حیدرآباد(یو این آئی) حیدرآباد جاپان فیسٹیول کے نام سے شہرحیدرآباد کے مادھاپور میں نمائش کا آغاز بڑے پیمانہ پر ہوا۔ نمائش کا افتتاح جاپان کے قونصل جنرل تاکاہاشی نے کیا۔ پانچ روزہ نمائش میں بونسائی پودوں کے ساتھ ساتھ جاپانی ثقافت کی روایات کی عکاسی کرنے والے پودے بھی رکھے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
ویڈیو: ایک کیلو ہیروئن ضبط، مادھوپور پولیس نے راجستھان کے 4 افراد گرفتار کرلیا
کمسن لڑکے کو ایک گھنٹہ میں پولیس نے تلاش کرلیا

بونسائی پودے خاص طور پر متاثر کن ہیں۔

منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ پروگرام شہر کے عوام کو جاپانی طرز زندگی، کھانے پینے کی عادات اور فطرت سے محبت کے بارے میں بتانے کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے۔