تلنگانہ
کانگریس کی تیسری فہرست کا آج اعلان متوقع
کانگریس کے امیدواروں کی تیسری فہرست 3 نومبر کو جاری کئے جانے کا امکان ہے۔
حیدرآباد: کانگریس کے امیدواروں کی تیسری فہرست 3 نومبر کو جاری کئے جانے کا امکان ہے۔
کانگریس نے پہلی فہرست میں 55 امیدوار اور دوسری فہرست میں 45 حلقوں سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔
119 حلقوں کے منجملہ اب صرف 19 امیدواروں کے ناموں کا اعلان باقی ہے۔
اس دوران سی پی ایم کے ساتھ کانگریس کے انتخابی مفاہمت کے آثار اب ختم ہوچکے ہیں۔
a3w