جرائم و حادثات

حیدرآباد: کاٹن کے گودام میں بڑے پیمانہ پر آگ

شہرحیدرآباد کے عطاپورعلاقہ میں کاٹن کے گودام میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے عطاپورعلاقہ میں کاٹن کے گودام میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔

متعلقہ خبریں
عطاپور مین روڈ پر نامعلوم نوجوان کے خطرناک اسٹنٹس
انجینئرنگ کالج میڑچل میں طالبات کی خفیہ فلمبندی کیس میں دو گرفتار
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
جنت البقیع کی تعمیر نو کیلئے عالمی سطح پر احتجاج، حیدرآباد کے اندرا پارک پر دھرنا کا اعلان
حیدرآباد: جامعۃ المؤمنات میں شب قدر کی محفل، مولانا صابر پاشاہ قادری کے خطاب نے دل جیت لیے

ذرائع کے مطابق کل شب شارٹ سرکٹ کے نتیجہ میں اس گودام میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔

مقامی افراد کی اطلاع کے ساتھ ہی دوفائربریگیڈس نے وہاں پہنچ کر آگ پر کافی جدوجہد کے بعد قابو پایا۔

اس واقعہ کے سلسلہ میں کسی کے جھلسنے یا پھر کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔