حیدرآباد

حیدرآباد: پولیس کا ریو پارٹی پرچھاپہ

شہرحیدرآباد کے علاقہ گچی باولی میں پولیس نے ریوپارٹی پر چھاپہ مارا۔مادھاپورایس اوٹی پولیس نے یہ کارروائی کی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے علاقہ گچی باولی میں پولیس نے ریوپارٹی پر چھاپہ مارا۔مادھاپورایس اوٹی پولیس نے یہ کارروائی کی۔

متعلقہ خبریں
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
تلنگانہ میں ای ڈی نے بھارتی بلڈرز کی جائیداد ضبط کرلی
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع

پولیس نے ریوپارٹی میں گانجہ، ای سگریٹس کو ضبط کیا۔بعد ازاں ملزمین کو مزید کارروائی کیلئے گچی باولی پولیس کے حوالے کردیاگیا۔

گرفتارشدگان میں 8لڑکیاں اور18لڑکے شامل ہیں۔پولیس نے ملزمین کے خلاف معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔