حیدرآباد

حیدرآباد: فحش رقص کی اطلاع، پبس پر پولیس کے چھاپے

شہرحیدرآباد کے بنجاراہلز علاقہ میں پولیس نے کئی پبس پر چھاپہ مارا۔یہ کارروائی، ان پبس میں غیر سماجی سرگرمیوں کی اطلاع پر کی گئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے بنجاراہلز علاقہ میں پولیس نے کئی پبس پر چھاپہ مارا۔یہ کارروائی، ان پبس میں غیر سماجی سرگرمیوں کی اطلاع پر کی گئی۔

متعلقہ خبریں
فون ٹیپنگ کا معاملہ بی سی ریزرویشن سے توجہ ہٹانے کا ڈرامہ : کویتا
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع

پولیس نے ایک پب سے 140 افراد کو حراست میں لیا گیا۔

پب انتظامیہ نے دیگر ریاستوں سے 40 لڑکیوں کو لاکر انہیں نوجوانوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ان سے فحش رقص کروایا۔

ان نوجوانوں کو اس بار کی طرف راغب کرنے کیلئے اس طرح کی حرکتیں ان سے کروائی گئیں۔

پولیس نے ایک اطلاع پر یہ چھاپے مارتے ہوئے نوجوانوں کے بشمول جملہ 140افرادکو حراست میں لے لیا۔لڑکیوں کو بازآبادکاری مرکز بھیج دیاگیا۔