جرائم و حادثات
تلنگانہ:بیوی کے قتل کے بعد شوہر کی خودکشی
تلنگانہ کے ناگول میں ایک شخص نے بیوی کے قتل کے بعد خودکشی کرلی۔
حیدرآباد: تلنگانہ کے ناگول میں ایک شخص نے بیوی کے قتل کے بعد خودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق راملو نامی شخص نے ناگول پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع سائی نگر میں اپنے مکان میں بیوی سنتوشی سے بحث وتکرار کے بعد اس کا قتل کردیا۔
بعد ازاں راملو سرورنگرمیں اپنے رشتہ دار کے مکان پہنچاجہاں اس نے عمارت سے کود کرخودکشی کرلی۔