حیدرآباد

حیدرآباد:گاندھی بھون کےروبرو عادل آباد کے کانگریس لیڈروں کا احتجاج

حیدرآباد میں تلنگانہ کانگریس کے ہیڈکوارٹرس گاندھی بھون کے سامنے عادل آبا د حلقہ کے کانگریسی لیڈروں نے احتجاج کیا۔

حیدرآباد: حیدرآباد میں تلنگانہ کانگریس کے ہیڈکوارٹرس گاندھی بھون کے سامنے عادل آبا د حلقہ کے کانگریسی لیڈروں نے احتجاج کیا۔

متعلقہ خبریں
سری چیتنیہ کالجس پر طلبہ کو ہراساں کرنے کا الزام۔ یوتھ کانگریس کا احتجاج
بلدی الیکشن میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرنے پر ایم ایل ایز کو صدر ٹی پی سی سی کا انتباہ
خواجہ رفعت الله ایس جی ٹی وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی
جامع مسجد کیسرا میں جمعیۃ علماء کی ممبرشپ مہم کا جائزہ اجلاس منعقد

ان لیڈروں نے جاریہ سال کے اواخر میں ہونے والے ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقہ سے کندی سرینواس کو ٹکٹ نہ دینے کامطالبہ کیا۔

انہوں نے پلے کارڈس کے ساتھ مظاہرہ کرتے ہوئے کسی اور کو اس حلقہ سے امیدوار بنانے پر زوردیا اور اپنے مطالبہ کی حمایت میں نعرے بازی بھی کی۔

پلے کارڈس پر عادل آباد کانگریس کو بچانے کے مطالبہ والے نعرے تھے۔