حیدرآباد

حیدرآباد: ہاسٹل میں طالب علم نے خودکشی کرلی

وہ حیات نگر کے ایک ہاسٹل میں مقیم تھا۔کل شب اس نے اپنے کمرہ میں پھانسی لے لی۔اس کو فوری طورپر علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹرس نے اس کو مردہ قراردیا۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے عثمانیہ اسپتال منتقل کردیاگیا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآبادکے حیات نگر علاقہ میں ہاسٹل میں ایک طالب علم نے خودکشی کرلی۔اس طالب علم کی شناخت 21سالہ انیل کمار کے طورپر کی گئی ہے جو ایک کالج میں ڈپلومہ سال دوم کا طالب علم تھا۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد
مائنارٹی سب پلان کے نفاذ کا مطالبہ، ایس سی، ایس ٹی، بی سی و مسلم فرنٹ کے وفد کی محمد اظہرالدین سے ملاقات
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد

وہ حیات نگر کے ایک ہاسٹل میں مقیم تھا۔کل شب اس نے اپنے کمرہ میں پھانسی لے لی۔اس کو فوری طورپر علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹرس نے اس کو مردہ قراردیا۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے عثمانیہ اسپتال منتقل کردیاگیا۔

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔