حیدرآباد

طلاق ثلاثہ ایک شخص کے خلاف کیس درج

خاتون کی شکایت پر مسلم ویمن (شادی سے متعلق حقوق کے تحفظ)ایکٹ کے تحت کیس درج کرلیا گیاہے۔ خاتون نے قبل ازیں شوہر کے خلاف گھریلو تشدد ایکٹ کے تحت شکایت درج کروائی تھی۔

حیدرآباد(پی ٹی آئی) بیو ی کو طلاق ثلاثہ دینے پر بتایا جاتاہے کہ ایک شخص کے خلاف کیس درج کرلیاگیا ہے۔ پولیس نے آج یہاں یہ بات بتائی۔

خاتون نے دو دن قبل پولیس سے شکایت کی ہے کہ شوہر نے اس کو ایک انسٹنٹ مسیجنگ ایپ کے ذریعہ طلاق دے دیا۔

خاتون کی شکایت پر مسلم ویمن (شادی سے متعلق حقوق کے تحفظ)ایکٹ کے تحت کیس درج کرلیا گیاہے۔ خاتون نے قبل ازیں شوہر کے خلاف گھریلو تشدد ایکٹ کے تحت شکایت درج کروائی تھی۔